صحت کارڈ کے اجرا سےخیبرپختو نخوا کے ہر خاندان کو 10 لاکھ روپے تک علاج کی سہولت ملے گی، عمران خان

سوات:وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یہ ملک ترقی تب کرے گا جب اس میں قانون کی بالادستی ہو گی اور پاکستان ایک فلاحی ریاست بنے گا۔سوات میں صحت کارڈ کے اجرا کے موقع پر عوامی اجتماع سے … Continue reading صحت کارڈ کے اجرا سےخیبرپختو نخوا کے ہر خاندان کو 10 لاکھ روپے تک علاج کی سہولت ملے گی، عمران خان